29-Aug-2022 لیکھنی کی کہانی -
کبھی بھی کسی تعلق کو اپنے گلے کا پھندہ مت بناؤ کہ آگے جا کے اس تعلق میں آپ کو سانس لینا بھی دشوار ہو جائے، تعلق اور رابطے اتنے ہی رکھو جتنا سامنے والا انسان آپ سے رکھنا چاہتا ہو،ضرورت سے زیادہ اچھے بنو گے ضرورت سے زیادہ وقت دو گے تو ضرورت سے زیادہ استعمال کیے جاؤ گے کوئی شخص آپ کو میسج کرتا ہے ضرورت سے زیادہ وقت دیتا ہے وہ آپ پہ ترس کھاتا ہے تو اس رشتے کو کوئی نام نہ دو،صرف تمہارا دل چاہتا ہے تو آپ سے تعلق رکھتا ہے تو آپ سے وہ تعلق کبھی بھی توڑ سکتا ہے وہ کبھی بھی آپ کے لئے وہ دروازہ بند کر سکتا ہے،تو کبھی بھی کسی انسان سے خیرات سے لیے گئے تعلق رشتے محبت وقت ایکسپٹ مت کرو کہ جب تک وہ انسان آپ کو دل سے نہ چائے دل سے آپ کو وقت نہ دے تو اس طرح کے تعلق کو چلایا جاتا ہے نبھایا نہیں جاتا تو اس تعلق کی کوئی منزل نہیں ہوتی، جس کے لئے آپ نے خون پسینہ ایک کیا ہو ضرورت سے زیادہ وقت دیا ہو ضرورت سے زیادہ چاہت دکھائی ہو تو جب یہ تعلق ٹوٹے گا تو آپ کو اتنے ہی شدید زخم دے گا جتنی چاہت سے آپ نے اس شخص کو پیار دیا وقت دیا محبت دی،،۔ تو کسی ایسے شخص کے لئے اپنا قیمتی وقت اپنے احساسات اپنے جذبات ضائع نہ کریں،۔
Maria akram khan
09-Sep-2022 06:33 PM
Durst kaha apny
Reply
Saba Rahman
30-Aug-2022 11:56 PM
Nice
Reply
Raziya bano
30-Aug-2022 09:36 AM
نائس
Reply